Posts

Showing posts with the label Religion

بے شک قرآن اللہ کا کلام ھے

Image
   قرآن پاک اللہ تعالی کی طرف سے بھیجی گئی ایک ایسی دستاویز ھے جس میں انسان کو زندگی گزارنے کے اصولوں سے روشناس کروایا گیا ھے اور  یہ غائبانہ نازل نہیں ھوئی بلکہ ایک برگزیدہ فرشتے کے ذریعے  اللہ نے اپنے  آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  پر عرصہ تیس سال میں  اتاری تھی  ۔مگر وقت کے ساتھ ساتھ اس کتاب کو مقدس سے مقدس تر بنا کر انتہائی قیمتی  غلافوں میں رکھا جانے لگا اس کے تقدس کی انتہا اس قدر بڑھادی گئی کہ قرآن پاک کو ایک مخلوق قرار دیا جانے گا ڈر تھا کہ اس کو پڑھنے کے بجائے پوجا نہ کی جانے لگے ۔اسے صرف ثواب کے حصول کا زریعہ بنا دیا گیا حالانکہ  یہ صرف ثواب حاصل کرنے کے لیئے نہیں اتاری گئ بلکہ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات کے طور پر آخری امت کو دی گئی اس کے ایک ایک لفظ کو پڑھنے کا ثواب ضرور ھے اور   ملتا ھے یہ ھمارے ایمان کا حصہ ھے  مگر وہ احکامات جو خدا تعالی نے ان آیات میں  دیئے ھیں ان پر عمل کرنا ھمارے لیئے زیادہ باعث آجر و ثواب ھے مثلآ نماز کے احکام کی آیات صرف قرات کر کے پڑھنے سے  ثواب نہیں ھو جاتا بلکہ اس میں حک...

دعا مقبول بعد از نماز۔

   رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔                                                                     لايُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ۔    رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ  رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ۔                                   وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ  رَبَّنَا تَقَبَّلْ ...